4 جولائی 2017 - 18:01
تصویری رپورٹ:  سید عمار حکیم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ سید عمار حکیم نے ملاقات اور گفتگو کی۔